Tuesday, March 3, 2026
ہومپاکستانایم سی آئی نے ایف نائن پارک میں قائم اسد قیصر کے بھائی کا میگا زون سیل کردیا

ایم سی آئی نے ایف نائن پارک میں قائم اسد قیصر کے بھائی کا میگا زون سیل کردیا

ایم سی آئی نے ایف نائن پارک میں قائم تفریح مقام میگا زون کو سیل کر دیا، میگا زون ایم سی آئی کا 14 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ تھا میگا زون کی مالک مبینہ طور پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر ہیں انکے خلاف گزشتہ دنوں ایم سی آئی نے اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی تھی،میگا زون کو آج عدالت سے سٹے آرڈر کینسل ہونے کے بعد سیل کیا گیاآپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد نے کی جبکہ اس موقع پر اے سی انڈسٹریل ایریا اوید بھٹی بھی موجود تھی۔

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.50.55 PM 1

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.50.55 PM

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.50.56 PM 1

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.54 PM 1

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.54 PM

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.55 PM 1

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.55 PM

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.56 PM 1

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.56 PM

WhatsApp Image 2022 06 15 at 6.54.57 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔