Saturday, February 28, 2026
ہومUncategorizedالیکشن کمیشن ایک مخصوص پارٹی کا ونگ بننے سے باز رہے، عمران خان

الیکشن کمیشن ایک مخصوص پارٹی کا ونگ بننے سے باز رہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک مخصوص پارٹی کا ونگ بننے سے باز رہے۔

ملاقات میں قانونی، آئینی و سیاسی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ اس دوران عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے متعلق قانونی معاملات کا ٹاسک بابر اعوان کو دے دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔