وزیراعظم شہبازشریف آج جمعہ کی رات قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک و قوم کو درپیش اہم امور پراتحادی حکومت کے پالیسی فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی وی وزیراعظم کا قوم سے خطاب 8 بجے قومی نشریاتی رابطے پر نشر کرے گا
