ہومپاکستانصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔