پشاور گورنر ہاوس پشاور میں پی ٹی آئی کے سینئررہنماوں کا ایک اور اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کی۔اجلاس میں لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کےلے حکمت عملی سمیت تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو حصو سی ٹاسک دیا گیاجس میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر ایم پی ایز اور ایم این اے کو دس دس گاڑیاں اور ہر چھوٹی گاڑی میں 15 موٹر کار میں 3 اور بڑی گاڑی میں 30 بندے ہونے چاہیے ،ادروں پر دباو کےلے ہرممکن کوشش کی جاے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد شرکت کریں ۔بعض اہم لیڈر و اہم شخصیات اور کارکنان 25 تاریح سے پہلے پہلے بھی اسلام اباد روانہ ہوں تاکہ وہاں پر بھی ممکنہ روڈ بلاک ہونے کی صورت میں تعداد موجود ہو ۔
