ہومپاکستانوفاقی حکومت کا پیکا آرڈیننس پر ایف آئی اے کی اپیل سے اظہار لاتعلقی

وفاقی حکومت کا پیکا آرڈیننس پر ایف آئی اے کی اپیل سے اظہار لاتعلقی

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اے کی سپریم کورٹ میں اپیل حکومتی مشاورت کے بغیر کی گئی ہے،اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو ایف آئی اے کی پٹیشن کا ابھی علم ہوا،وزیر اعظم نے اس اپیل کا سختی سے نوٹس لیا ہے،انہوں نے کہا کہ پیکا آرڈینس پر حکومت کی پالیسی واضح ہے،ہم اس طرح کے قانون کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔