Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومدنیاچین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کا عزم رکھتے ہیں

چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کا عزم رکھتے ہیں

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان دوستی ایک آہنی دوستی ہے اور چین پاکستان دوستی کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔