Tuesday, October 21, 2025
ہومUncategorizedوزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام( ف) کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام( ف) کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے جمیعت علمائے اسلام ف کے وفد کی وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات، وفد میں وزیر مواصلات مولانا اسد محمود، وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور،وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع اور وزیر سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود شامل تھے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوامی فلاح کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔