ہومپاکستاناسلام آباد جی سکس پولیس فلیٹس میں آتشزدگی کا واقعہ

اسلام آباد جی سکس پولیس فلیٹس میں آتشزدگی کا واقعہ

اسلام آباد جی سکس پولیس فلیٹس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آ یا ہے،تفصیلات کے مطابق فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔