ہومپاکستانپی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو فارن فنڈنگ کیس سے الگ کرنے اور دستاویزات کوخفیہ رکھنے کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو فارن فنڈنگ کیس سے الگ کرنے اور دستاویزات کوخفیہ رکھنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو فارن فنڈنگ کیس سے الگ کرنے اور دستاویزات کوخفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کردی ۔
جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی اکبر ایس بابر کو کیس سے الگ کرنے اوردستاویزات خفیہ رکھنے سے متعلق رٹ پٹیشن کی سماعت ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے سماعت کے بعد مختصر حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کی رٹ پٹیشن خارج کردی گئی ہے۔
WhatsApp Image 2022 04 01 at 9.56.33 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔