ہومپاکستاندھمکی آمیز خط جعلی،عمران خان مینڈیٹ بھی جعلی ہے،آصف علی زرداری

دھمکی آمیز خط جعلی،عمران خان مینڈیٹ بھی جعلی ہے،آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط بھی جعلی، یہ بھی جعلی، ان کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے،صدر پی پی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہائوس بھی پہنچ گئے ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بھی سابق صدر ممل

کت آصف علی زرداری کے ہمراہ ہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔