ہومپاکستانسیاسی ہلچل، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک تیار

سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک تیار،پرویزالٰہی کسی عہدے پر نامنظور ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ایم پی ایز نے فارورڈ بلاک بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق علیم ، ترین اور چھینہ گروپ نے سر جوڑ لیے،

چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے اپوزیشن کو دھوکہ دینے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جائے گی جبکہ وزارت اعلی میں بھی پرویز الٰہی کے خلاف ووٹ ڈالے جائیں گے ،عثمان بزدار کو ہٹانے کی صورت میں تحریک انصاف پنجاب سے ہاتھ دھو بیٹھے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔