ہومپاکستانوزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ اجلاس آج بعد دوپہر وزیر اعظم ہاوس میں ہو گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔