وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے اراکین اسمبلی کو بنی گالا طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم سے وزیراعظم سے پارٹی رہنماوں کی الگ الگ ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم سے بی اے پی ارکان قومی اسمبلی ملاقات بھی آج متوقع ہے ۔ ملاقات بنی گالا میں وزیراعظم کی کراچی سے واپسی پر ہو گی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک پر بات چیت ہوگی۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بنی گالا طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
