ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ،ثوبیہ حسام کوڈپٹی ڈائریکٹر 2ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ،ثوبیہ حسام کوڈپٹی ڈائریکٹر 2ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

وفاقی تر قیاتی ادارے (سی ڈی اے)میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،گریٹ 17اور18کے دوافسران کے تبادلے کردیئے گئے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18کی ایڈیشنل ڈائریکٹرا سٹیٹ متاثرین ثوبیہ حسام طوروکا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر 2ایچ آر ڈی کا چارج سونپ دیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید ضیا الحسن شاہ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوایچ آرڈی کا عارضی چارج واپس لے کر انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ متاثرین کا عارضی چارج تفویض کردیا گیا ۔
noti 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔