ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان 6 مارچ کو وہاڑی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 6 مارچ کو وہاڑی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان 6 مارچ کو وہاڑی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم وہاڑی میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وہاڑی میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔