Saturday, March 21, 2026
ہوماسلام آبادایم سی آئی نے شعبہ ایمرجنسی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

ایم سی آئی نے شعبہ ایمرجنسی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

میٹروکارپوریشن اسلام آباد(ایم سی آئی) دائریکٹوریٹ آف ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کو ایسینشل سروس قراردے دیا جس کاطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

حکام کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق اس اقدام کے بعد ملازمین کی تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی اور اس اقدام کا مقصد ادارے کو مزید مضبوط بنانا ہے تا کہ ہنگامی صورتحال میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بہتر سے بہتر کام کر سکیں ۔
99

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔