ہومپاکستانرانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی،فواد چوہدری

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی، رانا شمیم نے نواز شریف کے دفتر میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پع اپنے ایک بیان میں فواد چودھری نے کہا تمام واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پر اثرانداز ہونے کیلئے رچایا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔