Wednesday, April 29, 2026
ہومتازہ ترینپروفیسر عابد فاروق المعروف باغی برین ہیمرج کے باعث انتقال کرگئے

پروفیسر عابد فاروق المعروف باغی برین ہیمرج کے باعث انتقال کرگئے

لاہور،نجی ٹی وی شو میں پروفیسر باغی کا کردار ادا کرنے والے پروفیسر عابد فاروق انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برین ہیمرج کے باعث پروفیسر عابد فاروق باغی دارفانی سے کوچ کرگئے،وہ نجی ٹی وی شو میں اپنے کردار پروفیسر باغی کے باعث مشہور ہوئے۔پروفیسر باغی پاکستان ،یو اے ای اور دیگر ممالک میں بھی بطور پروفیسر مختلف تعلیمی اداروں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔