ہومپاکستانقومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔مشترکہ اجلاس 17 نومبر، بروز بدھ، دوپہر 12 بجے منعقد ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔