ہومپاکستانگریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری

گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد،گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات کر دیئے گئے ہیں ، حمیداللہ ایپلٹ ٹربیونل میں بھی فرائض سر انجام دیتے رہیں گے، سیکرٹری قانون وانصاف نے منظوری دیدی۔
9beca3ba c8e5 4520 ad32 affed434fafe 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔