ہومپاکستانآئیسکوسی ڈی اے کا 15ارب کا نادہندہ نکلا،چیئرمین آئیسکو کے وارنٹ گرفتاری جاری

آئیسکوسی ڈی اے کا 15ارب کا نادہندہ نکلا،چیئرمین آئیسکو کے وارنٹ گرفتاری جاری

سی ڈی اے کے سینئرسپیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین آئیسکو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔آئیسکوسی ڈی اے کا 15ارب کا نادہندہ نکلا ۔تفصیلات کے مطابق ریکوری نہ دینے کے ضمن میں وارنٹ گرفتاری نکالے گئے۔سپیشل مجسٹریٹ کے مطابق ریکوری کے لیے مسلسل نوٹسز دئیے گئے ۔سینئرسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے بتایا کہ نوٹسز کا جواب نہ دینے کی وجہ سے وارنٹ نکالے گئے۔انہوں نے کہا کہ آئیسکو سے ریکوری کا کیس ایم سی آئی نے ہمیں بھیجا۔

001 002

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔