اسلام آباد (سب نیوز): ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیر خارجہ تحسین ارتغرول اوغلو 30ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کونسل آف منسٹرز کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
تحسین ارتغرول اوغلو کی اسلام آباد آمد ای سی او کے 30ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے، جس کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، اقتصادی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ہومبریکنگ نیوزشمالی قبرص کے وزیر خارجہ کی 30ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد آمد
شمالی قبرص کے وزیر خارجہ کی 30ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد آمد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
