Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانڈی جی آر ڈی اے ندیم احمد ابڑو رخصت پر چلے گئے، اضافی چارج چیف کمشنرکو دیدیا گیا

ڈی جی آر ڈی اے ندیم احمد ابڑو رخصت پر چلے گئے، اضافی چارج چیف کمشنرکو دیدیا گیا

راولپنڈی(آئی پی ایس)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ندیم احمد ابڑو رخصت پر چلے گئے،ڈی جی آرڈی اے کا اضافی چارج وقتی طورپر چیف کمشنر راولپنڈی کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابقڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ندیم احمد ابڑو رخصت پر چلے گئے،ڈی جی آرڈی اے کا اضافی چارج وقتی طورپر چیف کمشنر راولپنڈی کو دیے دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔