پشاور: گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ کر دیا گیا۔
محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق 26 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 31 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اپنے عہدوں سے ہٹائے جاتے ہیں۔
خیبر پختونخوا؛ گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
