Wednesday, July 9, 2025
ہوماسلام آبادضلعی انتظامیہ کا بری امام، چراہ اور بھارہ کہو میں فوگنگ ، سپرے سمیت صفائی اقدامات

ضلعی انتظامیہ کا بری امام، چراہ اور بھارہ کہو میں فوگنگ ، سپرے سمیت صفائی اقدامات

اسلام آباد،ضلعی انتظامیہ کی اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ڈی ایچ او ٹیموں کی طرف سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں بری امام، چراہ اور بھارہ کہو میں فوگنگ اور مچھر کش ادویات کے سپرے سمیت صفائی کا عمل جاری رہا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔