ہومپاکستانپاکستان کی آذربائیجان کو یومِ خودمختاری پر مبارکباد

پاکستان کی آذربائیجان کو یومِ خودمختاری پر مبارکباد

اسلام آباد (سب نیوز): پاکستان نے آذربائیجان کے یومِ ریاستی خودمختاری کے موقع پر حکومت اور برادر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا کہ ’’جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت اور برادر عوام کو یومِ ریاستی خودمختاری کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔‘‘ 🇵🇰🤝🇦🇿

پیغام میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی دوستی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔