ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کمیٹی کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور پاکستان پر ممکنہ اثرات پر بریفنگ دی جائیگی۔اجلاس میں داخلی و خارجی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔