اسلام آباد: نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (این اے آر سی) میں پرائیوٹ یونیورسٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے 1981 کے ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ وزیراعظم کے احکامات پر کیا جا رہا ہے، جبکہ این اے آر سی میں دانش یونیورسٹی کا بورڈ بھی آویزاں کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایکٹ میں ترمیم سے قبل ہی زمین پر قبضہ کر لیا گیا اور این اے آر سی کی زمین پر تعمیرات کے لیے دانش یونیورسٹی کے بورڈز لگا دیے گئے ہیں۔
I prefer this response
