ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نےوفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیرِاعظم شہبازشریف نےریاض الجنہ میں نوافل اداکیےاورملک و قوم کی ترقی وخوش حالی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم شہبازشریف نےروضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرحاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔