اسلام آباد (آئی پی ایس)
پاکستان نے جمہوریہ مالدیپ کو یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مبارکبادی پیغام میں کہا گیا ہے:
پاکستان جمہوریہ مالدیپ کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
مالدیپ کے عوام کو یومِ آزادی مبارک!

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔