اسلام آباد(سب نیوز) ضلعی انتظامیہ میں تعینات پاس گروپ کے گریڈ 18 کے آفیسر فرخان احمدکو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کے عہدے کااضافی دے دیا گیا۔اضافی چارج ابتدائی طور پر3 ماہ کے لئے دیا گیاہے۔باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔