ہومپاکستانپاکستان کی مصر کو یوم انقلابِ 23 جولائی پر مبارکباد

پاکستان کی مصر کو یوم انقلابِ 23 جولائی پر مبارکباد

اسلام آباد، (سب نیو)

پاکستان نے جمہوریہ مصر کو یوم انقلابِ 23 جولائی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان برادر عرب جمہوریہ مصر کی حکومت اور عوام کو یوم انقلابِ 23 جولائی کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔