فرانس کا سفارت خانہ لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک حادثے پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ ہماری ہمدردیاں ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا، زخمیوں اور اس سانحے سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے ساتھ ہیں۔ ہم سوگوار خاندانوں کے لیے صبر و حوصلے اور زیرِ علاج زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتے ہیں۔
فرانس کے سفارت خانے کا لاہور ٹیوشن سینٹر حادثے پر اظہارِ افسوس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
