Friday, June 19, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانچیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت 24سے 26جون تک روس کا دورہ کرینگے،انکی عدم موجودگی میں جسٹس حسن اظہر رضوی قائمقام چیف جسٹس ہونگے

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت 24سے 26جون تک روس کا دورہ کرینگے،انکی عدم موجودگی میں جسٹس حسن اظہر رضوی قائمقام چیف جسٹس ہونگے

اسلام آباد (سب نیوز)چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت 24سے 26جون تک روس کا دورہ کرینگے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت سینٹ پیٹربرگ میں انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت کرینگے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آئینی عدالت کی عدم موجودگی میں جسٹس حسن اظہر رضوی قائمقام چیف جسٹس ہونگے، جسٹس حسن اظہر رضوی وفاقی آئینی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں،جسٹس امین الدین خان کا بطور چیف جسٹس آئینی عدالت یہ پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔