ہومبریکنگ نیوزبھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

اسلام آباد: (آئی پی ایس) معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پروقار تقریب ہو رہی ہے جس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں فضائی دفاع کی نئی تاریخ رقم کی جسے دنیا نے فضائی معرکوں کی مثال قرار دیا، بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کی پروقار تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔