Saturday, May 9, 2026
ہومبریکنگ نیوزبوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

بوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

دبئی(آئی پی ایس )ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔سفارت خانے نے ابوظبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔