ہومپاکستانصدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد ، صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ۔
ایوان بالا کا اجلاس کل بروز جمعہ دن صبح ساڑھے دس بجے ہوگا ،سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے، صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔