Tuesday, April 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی ،بشرا بی بی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع

بانی پی ٹی آئی ،بشرا بی بی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع

راولپنڈی(سب نیوز )بانی پی ٹی آئی ،بشرا بی بی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ، فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل گیٹ پر جمع کر ا دی
فہرست میں بیرسٹر گوہر ٫بابر اعوان ۔ نیاز اللہ نیازی کا نام شامل
جمشید خان شمسہ کیانی اور نادیہ سیف کا نام بھی شامل ,بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے آئے گی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔