Monday, April 20, 2026
ہومپاکستانجڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار، ضلعی انتظامیہ کی وضاحت جاری

جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار، ضلعی انتظامیہ کی وضاحت جاری

اسلام آباد (سب نیوز) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار،ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے جعلی اعلامیہ گردش میں۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ 20 اپریل سے دفاتر بند ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ،شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں،اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی جاری رہیں گے،سرکاری سطح پر تعطیلی کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

1000677222

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔