Thursday, April 23, 2026
ہومتازہ ترینٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایرانی حکومت کے چینل کو معطل کردیا

ٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایرانی حکومت کے چینل کو معطل کردیا

یوٹیوب نے ایرانی حکومت کے حامی ایک چینل کو معطل کردیا۔
یہ یوٹیوب چینل لیگو اسٹائل اے آئی ویڈیوز کے ذریعےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق اڑاتا تھا۔
یوٹیوب کے مطابق چینل نے ا’سپام اور دھوکا دہی‘ کی پالیسی کی خلاف ورزی کی تاہم یوٹیوب چینل نے اس اقدام کو سنسرشپ قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کی ویڈیوز لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہیں، ان میں جنگی مناظر اور عالمی رہنماؤں کو دکھایا گیا اور یہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔