راولپنڈی (آئی پی ایس )اسلام آباد امن مذاکرات، غیر ملکی وفود کی روانگی کے بعد راولپنڈی میں 3روز بعد تجارتی مراکز کھل گئے ،ضلعی انتظامیہ نے تاجروں کو چھوٹے بڑے تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت دیدی ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر سے تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی بحال کردی گئی۔
اسلام آباد امن مذاکرات، غیر ملکی وفود کی روانگی کے بعد راولپنڈی میں 3روز بعد تجارتی مراکز کھل گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
