ہومبریکنگ نیوزپاکستان کے سفیر شعیب سرور کی ڈنمارک کے بزنس وفد سے ملاقات

پاکستان کے سفیر شعیب سرور کی ڈنمارک کے بزنس وفد سے ملاقات

کوپن ہیگن (سب نیوز )پاکستان کے سفیر شعیب سرور نے امپیکٹ فنڈ ڈنمارک کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر، مسٹر جیکب کلنگمین سے فیصل آباد ویسٹ واٹر پروجیکٹ کے سیکیورٹی اور اسٹافنگ مسائل پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے منصوبے کی دوبارہ بحالی کے منصوبوں، سیکیورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنانے اور مستقبل میں شراکت داری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔