Monday, March 16, 2026
ہومپاکستانوزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

اسلام آباد (سب نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ۔
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کر دی جائے گی، وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول، تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر کاروائی شروع کر دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔