Saturday, March 7, 2026
ہومپاکستاننائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سب نیوز)نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ داتو سری محمد حاجی حسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں امن و استحکام کی امید کا اظہار کیا۔ انہوں نے بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔