ہومپاکستانپیپلز پارٹی کے تحفظات دور، نیب ترمیمی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

پیپلز پارٹی کے تحفظات دور، نیب ترمیمی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(سب نیوز)نیب ترمیمی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیب ترمیم پر پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کر دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے مطابق اتفاق ہو گیا ہے لیکن کچھ نکات ہیں جن پر پھر بات چیت ہونی ہے۔پیپلز پارٹی کے مطابق کل تک اتفاق ہو جائے، جن نکات پر تحفظات ہیں ان کو حکومت دور کر دے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔