Friday, February 20, 2026
ہومکھیلچین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

چین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

میلان :میلان سرمائی اولمپکس میں مردوں کے اسپیڈ اسکیٹنگ کے 1500 میٹر مقابلے میں چینی کھلاڑی نینگ زونگ یئن نے ایک منٹ 41 اعشاریہ 98 سیکنڈ کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔

یہ اس سرمائی اولمپکس میں چینی اسپورٹس وفد کا تیسرا طلائی تمغہ ہے۔اب تک اس سرمائی اولمپکس میں نینگ زونگ یئن اسپیڈ اسکیٹنگ میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔