Thursday, February 5, 2026
ہومبریکنگ نیوزلیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا

زمستان: (آئی پی ایس) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔

عرب میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو 4 افراد نے گولیاں ماریں، سیف الاسلام کو ان کے باغ میں گولیاں ماری گئیں، سیف الاسلام کو گولیاں مارنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو لیبیا کے شہر زمستان میں قتل کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔