بیجنگ (سب نیوز)
چین کےپندرہویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہوئی۔
اتوار کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔
