اسلام آباد (سب نیوز)190ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس 26جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ رجسٹرار آفس نے کیس مقرر ہونے کی کاز لسٹ جاری کر دی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 26 جون کو ہو گی
ایک سو نوے ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستوں سماعت کیلئے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
